۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں مسلمانوں اور مؤمنوں کے لیے امامت کے ثمرے کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "اصول کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیه السلام:

اِنَّ الإمامَةَ زِمامُ الدّينِ وَ نِظامُ الْمُسْلِمينَ وَ صـَلاحُ الدُّنيـا وَ عِـزُّ الْمـُؤْمِنينَ

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

امامت و رہبری زمام دین اور نظام مسلمین ہے اور دنیا کی اصلاح اور مؤمنین کے لیے عزت و سربلندی کا باعث ہے۔

اصول کافی، ج1، ص200

تبصرہ ارسال

You are replying to: .